تشنجی کھانسی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایسی کھانسی جس سے ہاتھ پائےں میں اینٹھن اور کھنچائے پیدا ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایسی کھانسی جس سے ہاتھ پائےں میں اینٹھن اور کھنچائے پیدا ہو جاتا ہے۔